Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مخصوص نشستیں ہمارا حق ہے، ہمیں ملنی چاہئیں، امیر مقام

اسلام آباد: وفاقی وزیر انجینیئر امیر مقام نے کہا ہے کہ مخصوص نشستیں ہمارا حق ہے، ہمیں ملنی چاہئیں۔

وزیر انجینیئر امیر مقام الیکشن کمیشن پہنچے جہاں ان کی الیکشن کمیشن کے ممبر سے ملاقات ہوئی۔

ذرائع نے بتایا کہ ملاقات میں خیبر بختونخوا اسمبلی کے نو منتخب ارکان سے حلف نہ لینے کے معاملے پر گفتگو کی گئی۔

اس کے علاوہ ملاقات کے دوران کے پی کے اسمبلی میں مخصوص نشستوں سمیت مختلف اہم معاملات پر بھی گفتگو ہوئی۔

اس موقع پر وفاقی وزیر امیر مقام نے گفتگو کرئے ہوئے کہا کہ مخصوص نشستیں ہمارا حق ہے، ہمیں ملنی چاہئیں۔

متعلقہ خبریں