Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

یکم اپریل سےعوام پر پھر پیٹرول بم گرانے کی تیاری

کل (یکم اپریل) سے ملک بھر میں پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر بڑے اضافہ کا خدشہ ہے۔

ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 10 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے، پیٹرول کی نئی قیمت ممکنہ اضافے کے بعد 279 روپے 75 پیسے سے بڑھ کر 289 روپے 69 پیسے ہو جائے گی۔

ذرائع کے مطابق ملک میں ڈیزل کی قیمت میں تقریباً 2 روپے کمی کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں