Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاک چین سرحد خنجراب 4 ماہ بعد آج کھول دی گئی

پاک چین سرحد خنجراب ٹاپ چار ماہ بند رہنے کے بعد آج سے تجارت اور سیاحت کے لیے کھول دی گئی ہے۔

سرحدی معاہدے کے تحت ہر سال پاک چین سرحد کو یکم دسمبر سے 31 مارچ تک بند کیا جاتا ہے۔

سرحدی حکام کا کہنا ہےکہ معاہدے کے تحت برف باری اور سرد موسم کی وجہ سے دونوں ممالک کی آمدورفت معطل رہتی ہے۔

اس دوران اس سرحد سے پاک چین تجارتی اور سیاحتی سرگرمیاں بھی بند رہتی ہیں تاہم ملکی سطح کے ترقیاتی کاموں کے سامان کی ترسیل جاری رہتی ہے۔

متعلقہ خبریں