عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلام نے اپنا نیا روح پرور کلام ریلیز کردیا ہے۔
عاطف اسلم نے اپنی نئی نعت ’ میں صدقے یارسول اللہ ﷺ‘ سوشل میڈیا پر ریلیز کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ یہ کلام براہ راست میرے دل سے ہے، جس کے ہر لفظ کا اپنا منفرد اور طاقتور معنی ہے، مجھے امید ہے کہ آپ سب اس سے جُڑیں گے۔
View this post on Instagram
اس سے قابل عاطف اسلم نے رمضان المبارک کی آمد پر دلوں کو چُھو لینے والی اپنی آواز میں نیا کلام ’اللّٰہ ہو اللّٰہ‘ بھی جاری کیا تھا، جسے دنیا بھر میں موجود ان کے مداحوں نے بے حد پسند کیا۔
View this post on Instagram




















