پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ ہانیہ عامر کے اس خوبصورت لباس کی قیمت آپ کو دنگ کردے گی۔
ہانیہ عامر کے عید کے سُرخ جوڑے کے خوب چرچے رہے جو ڈیزائنر آمنہ چوہدری کی نئی کلیکش میں شامل تھا۔
View this post on Instagram
ہانیہ عامر کی زیب تن کی گئی یہ سُرخ قمیص کاٹن کھڈی کی ہے جس پر سی گرین اورگنزا کا ایمبرائیڈڈ دوپٹہ ہے۔
اس قمیص اور دوپٹے کی قیمت 33 ہزار 800 روپے ہے جبکہ ٹراؤزر کیلئے الگ سے قیمت ادا کرنی ہوگی۔
View this post on Instagram
خیال رہے کہ ہانیہ عامر کی انسٹاگرام ریل خوب وائرل ہوئی تھی جس میں انہوں نے یہ جوڑا زیب تن کر رکھا تھا۔
ٹرانزیشن ویڈیو میں اداکارہ آئینے کے سامنے بیٹھی عید کیلئے تیار ہوتی نظر آئیں۔
View this post on Instagram




















