Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

انتہائی اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

سیکرٹری انفارمیشن دانیال گیلانی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سیکرٹری انفارمیشن دانیال گیلانی اور ڈی جی پی آر روبینہ افضال کو عہدے سے ہٹادیا گیا ہے۔

  روبینہ افضال کو او ایس ڈی بناتے ہوئے متعلقہ محکمے رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ احمد عزیز تارڑ کو سیکرٹری انفارمیشن اینڈ کلچر تعینات کرتے ہوئے ڈی جی پی آر کا اضافی چارج بھی دیدیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ احمد عزیز تارڑ اس سے قبل ڈی جی ایل ڈی اے سمیت متعدد محکموں کے صوبائی سیکرٹری تعینات رہ چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں