پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ علیزے شاہ نے خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دیدیا۔
حال ہی میں اداکارہ علیزے شاہ نے نجی ایوارڈ شو میں بولڈ لباس زیبِ تن کیا جس کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین اُن پر برس پڑے، چند صارفین نے انہیں پاکستان کی عرفی جاوید بھی قرار دیا۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
اب اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری میں ان کی ٹرولنگ کرنے والوں کو سخت جواب دیا ہے۔
علیزے شاہ نے لکھا وہ اس ’بولڈ‘ لباس میں ان لوگوں سے بہتر لگ رہی ہیں جو گھر میں بیٹھ کر بکواس کررہے ہیں۔
View this post on Instagram




















