Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ندا ڈار نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا ریکارڈ قائم کردیا

پاکستانی قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کے خلاف سیریز کے دوسرے میچ میں  قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے کیریئر کی  137ویں وکٹ حاصل کرکے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔

کپتان ندا ڈار ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں سب سے زیادہ 137 وکٹیں حاصل کرنے والی بولر بن گئیں۔

انہوں نے آسٹریلیا کی میگن شوٹ کی 136 وکٹوں کا ریکارڈ توڑا ہے۔

متعلقہ خبریں