Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عید الاضحیٰ کب ہوگی ؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

محکمہ موسمیات نے عید الاضحیٰ کی ممکنہ تاریخ کے بارے میں بتادیا ہے۔

 کلائیمنٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق ذی الحج کا چاند 7 جون بروز جمعہ کو نظر آنے کا قوی امکان ہے اور عید الضحیٰ 17 جون بروز پیر کو ہوگی۔

پروسیسنگ سینٹر کا کہنا ہے کہ چاند کی پیدائش 6 جون کی شب 5 بج کر 38 منٹ پر ہوگی جبکہ غروب آفتاب 7 بج کر 20 منٹ پر ہونے کا امکان ہے۔

چاند نظر آنے کا دورانیہ غروب آفتاب کے بعد 72 منٹ تک رہنے کا امکان ہے۔ چاند دکھائی دینے کیلئےاسکی عمر 19 گھنٹے ہونا ضروری ہے۔

متعلقہ خبریں