Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیراعظم کی افواجِ پاکستان کے سربراہان کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے افواجِ پاکستان کے سربراہان کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی۔

انہوں نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف اور ایئر چیف مارشل ظہیر احمد کو بھی عید کی مبارکباد دی۔

اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ قوم سرحدوں پر مامور جوانوں کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے، جوان وطن کے دشمنوں کے ناپاک عزائم ناکام بنا رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں