Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا الوداعی عشائیہ

امریکی دارالحکومت واشنگٹن  میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا الوداعی عشائیہ ہوا۔

عشائیے میں امریکی وزارت خارجہ اور وزارت دفاع کے افسران  سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

پاکستانی سفیر مسعودخان پیر سے اپنا  عہدہ چھوڑ دیں گے۔

پاکستانی سفیر کی غیر موجودگی میں ان کے نائب ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

متعلقہ خبریں