Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

صدر مملکت کا امریکی صدر کی کورونا سے جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

 صدر مملکت آصف علی زرداری نے امریکی صدر جوبائیڈن کی کورونا سے جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

 صدر آصف زرداری نے صدر بائیڈن کی صحت اور تندرستی کے لیے اپنی نیک تمناؤں کا بھی اظہار کیا ہے۔

واضح رہے کہ امریکہ کے صدر جو بائیڈن کورونا میں مبتلا ہوگئے جس کے باعث  انہوں نے تمام انتخابی سرگرمیاں معطل کردیں۔

امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق  وائٹ ہاؤس نے صدر جو بائیڈن کے کورونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردی کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں  ویکسین لگادی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں