پشاور شہر اور اس کے گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.7 ریکارڈ کی گئی، جبکہ زلزلہ کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔
زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ زلزلہ 205 کلو میٹر زیر زمین گہرائی میں آیا۔



















