Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

تعلیمی اداروں سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہ

تعلیمی اداروں سے متعلق حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزارت تعلیم نے اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار تعطیل ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کا اطلاق 10 اگست سے ہوگا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق عملے کے تمام ارکان سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ معمول کے اوقات کے مطابق کام پر حاضر ہوں گے۔

 

saturday holiday finish

 

یہ فیصلہ وفاقی سیکرٹری برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کی ہدایت پر کیا گیا ہے جس کا مقصد مختلف مضامین میں کمزور بچوں پر توجہ دینا ہے۔