بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اروشی ایک بار پھر زخمی ہو گئی ہیں۔
حال ہی میں بالی ووڈ اداکارہ اروشی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں اروشی کے ہاتھ پر خون دیکھا گیا جبکہ ساتھ ہی وہ اسپتال میں آکسیجن لگائے بیٹھی تھیں۔
View this post on Instagram
اداکارہ نے ویڈیو کے کیپشن میں مداحوں سے ان کے لیے دعا کرنے کی درخواست کی ہے۔
واضح رہے کہ کچھ ماہ قبل بھی اروشی روٹیلا فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئیں تھی اور فریکچر ہوا تھا۔




















