Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی میں آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا

شہرقائد میں آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں آج کم سے کم درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

کیا گیا، جنکہ ہوا میں نمی کا تناسب 78 فیصد ہے۔

کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ تک رہنے کا امکان ہے، جبکہ شہر کا موجودہ درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق شہرمیں 8 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جنوب مغربی ہوائیں چل رہی ہے، جبکہ ماہ ستمبر سال کا دوسرا گرم ترین مہینہ ہوتا ہے۔

کراچی میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہے گا تاہم آئندہ ہفتے تک  تیز بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

متعلقہ خبریں