Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بی این پی مینگل کے قاسم رونجھو نے سینیٹ رکنیت سے استعفیٰ دے دیا

بی این پی مینگل کے قاسم رونجھو نے سینیٹ رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق بی این پی مینگل کے قاسم رونجھو نے اپنا استعفیٰ سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کروا دیا ہے۔

سردار اختر مینگل نے دونوں سینیٹرز نسیمہ اور قاسم رونجھو سے آئینی ترمیم کے معاملے پر استعفیٰ مانگا تھا۔

یاد رہے کہ قاسم رونجھو سینیٹ میں بی این پی مینگل کے پارلیمانی لیڈر بھی ہیں۔

متعلقہ خبریں