Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیر اعظم اگلے ہفتے دوبارہ سعودی عرب جائیں گے

وزیر اعظم شہباز شریف اگلے ہفتے دوبارہ سعودی عرب جائیں گے۔

مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر غور کے لئے سعودی عرب کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔

وزیراعظم شہباز شریف 10 نومبر کو ریاض پہنچیں گے۔

وزیراعظم 11 نومبر کو 2nd عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

اجلاس میں فلسطین اور لبنان سمیت خطے کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

اسلامی ممالک کے رہنماء مشرق وسطی کی صورتحال پر تجاویز دیں گے۔

متعلقہ خبریں