Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

معروف اداکارہ شازیل شوکت نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل شازیل شوکت نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔

حال ہی میں اداکارہ شازیل شوکت نے سوشل میڈٰیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عمرہ ادائیگی اور مقدس مقامات کی زیارت کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔

Shazeal Shoukat Performs Umrah

Shazeal Shoukat Performs Umrah

Shazeal Shoukat Performs Umrah

Shazeal Shoukat Performs Umrah

Shazeal Shoukat Performs Umrah

Shazeal Shoukat Performs Umrah

شیئر کی گئیں تصاویر کے کیپشن میں اداکارہ شازیل شوکت نے عمرے کی ادائیگی پر خدا کا شکر ادا کیا۔

اداکارہ کو مداحوں کی جانب سے عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ شازیل شوکت متعدد ڈراموں میں اپنی بہترین اداکاری کا جوہر دکھا چُکی ہیں۔