Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

قیمتیں برقرار رکھنے کا وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 255 روپے 14 پیسے برقرار رہے گی۔

جبکہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 248 روپے 38 پیسے برقرار رہے گی۔

وزارت خزانہ کے نوٹیفیکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتوں کا نفاذ اگلے 15 روز کے لیے ہو گا۔

متعلقہ خبریں