انٹر بورڈ نے بارہویں جماعت کے کامرس گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔
بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات میں کامیابی کا تناسب 35.96 فیصد رہا جبکہ 33 ہزار 610 امیدوار امتحانات میں شریک ہوئے 12 ہزار 87 کامیاب ہوئے۔
تابانیز کے محمد سمیع ولڈ نحمد الطاف نے 983 نمبرز کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔
کامکس کالج کی رابعہ بنت عمران نے 975 نمبر کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی۔
بحریہ کالج کارساز کی طالبہ جویریہ تاج نے 970 نمبرز کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔



















