معروف امریکی گلوکارہ و اداکارہ سلینا گومز نے منگنی کرلی ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکارہ و اداکارہ سلینا گومز نے اپنے 36 سالہ دوست بینی بلانکو سے منگنی کا اعلان کیا۔
View this post on Instagram
اس حوالے سے سلینا گومز نے سوشل میڈیا پر ہے کہ ہمیشہ کا آغاز اب ہوتا ہے جبکہ کمنٹ سیکشن میں بینی بلانکو نے اداکارہ کو اپنی اہلیہ قرار دیا ہے۔
مداحوں کی جانب سے سلینا گومز کو منگنی کی مبارکباد دی جاری ہے اور ساتھ ہی ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا جا رہا ہے۔




















