Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان؛ نوٹیفکیشن جاری

کراچی: سندھ حکومت نے 27 دسمبر کو شہید بے نظیر بھٹو کی برسی پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

سندھ حکومت کے مطابق 27 دسمبر کو پیپلز پارٹی کی مرحوم چیئرپرسن شہید بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پرعام تعطیل ہوگی جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں