پاکستان کی معروف اداکارہ نیلم منیر کی بارات کی دلکش تصاویر وائرل ہو گئی ہیں۔
حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر بارات کی تصاویر شیئر کیں اور کیپشن میں لکھا کہ ’یہ سال میرے دل کو بتاتے رہے جب صحیح وقت آیا تو وہ ساری دعائیں آخرکار قبول ہوئیں‘۔
View this post on Instagram
اداکارہ نیلم منیر نے بارات کی تصاویر میں سرخ رنگ کا لہنگا زیب تن کر رکھا ہے جبکہ ان کے شریک حیات نے روایتی آف وائٹ شیروانی کا انتخاب کیا ہے۔




















