پاکستان کی معروف اداکار جوڑی کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق کبریٰ خان اور گوہر رشید 22 فروری کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوں گے۔ ان کی شادی کی تقریبات کراچی میں منعقد ہوں گی جس میں ان کے قریبی دوست اور اہل خانہ شریک ہوں گے۔
View this post on Instagram
اس جوڑی کی شادی سے متعلق افواہیں کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تھیں، جن کی اب تصدیق ہو چکی ہے تاہم اب تک کبریٰ خان اور گوہر رشید نے ان خبروں پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔
View this post on Instagram




















