Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شہر قائد میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا

شہر قائد میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج رات درجہ حرارت  17.2ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 55 فیصد ہے۔

شہر قائد میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 تا 32ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کراچی میں اس وقت 10کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سےشمال مغربی ہوا چل رہی ہے، جبکہ آج مطلع صاف رہے گا، تاہم بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

متعلقہ خبریں