Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سونم

ممبئی ایونٹ میں سونم کپور نے اپنایا دلکش انداز

بالی وڈ اداکارہ سونم کپور کی دلکش تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ حال ہی میں اداکارہ سونم کپور نے ممبئی ایونٹ میں شرکت کی جہاں  اداکارہ نے سب کی توجہ حاصل کر لی۔ اداکارہ نے ممبئی ایونٹ میں سیاہ کورڈ سے اپنے لُک کو مکمل کیا اور سب کی تعریفیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئیں۔   View this post on Instagram   A post shared

Loading...