
کیا کنگنا رناوت بھی سال 2024 میں شادی کر رہی ہیں؟
بھارت کے فلمی مبصر کے آر کے نے بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی شادی کے بارے میں انکشاف کر دیا۔ کے آر کے نے اداکارہ کنگنا رناوت کی شادی کے حوالے سے پیش گوئی کی ہے کہ وہ اگلے سال شادی کر لیں گی۔ Breaking News:- Actress Kangana Ranaut is going to get engaged with a businessman in December 2023. They will get married in April 2024!







