
گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی پہلی بین الاقوامی تعلیمی کانفرنس منعقد
امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے بارے میں پہلی بین الاقوامی تعلیمی کانفرنس آسٹریلیا میں منعقد کی جائے گی۔ غیرملکی میڈیا خبر رساں ادارے کے مطابق رپورٹس کے مطابق 3 روزہ تقریب کو منعقد کرنے والوں کو امید ہے کہ کانفرنس میں فینڈم فینامینان اور ٹیلر سوئفٹ کا صنف اور نسلی شناخت پر اثر کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ فروری میں اس ’سوئفٹپوزیم‘ میں گلوکارہ کے میوزک انڈسٹری







