Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کرینہ کپور

کرینہ کا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل

بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے اپنی نئی سریز ‘جانے جان’ کے لیے جوش و خروش کا اظہار کیا۔ اداکارہ کرینہ کپور نے نیٹ فلکس سریز “جانے جان” کے ساتھ ڈیجیٹل ڈیبیو کیا۔ حالیہ انٹرویو میں اداکارہ کرینہ نے اس بات پر بھی بات کی کہ انہیں اس تھرلر صنف کی طرف کس چیز نے راغب کیا۔ یاد رہے اداکارہ کرینہ کپور بالی وڈ نامور اداکارہ جنہوں نے تین

Loading...