
کرینہ اور سیف کی شادی کو 10 سال مکمل، تصاویر وائرل
بالی وڈ کی معروف و ہردلعزیزاداکارہ کرینہ کپور کی اداکار سیف علی خان کے ساتھ شادی کو دس سال مکمل ہوگئے ہیں۔ شادی کے دس سال مکمل ہونے پر اداکارہ کرینہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے شوہر کے ساتھ ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔ کرینہ کی پوسٹ کردہ تصویر میں انہیں پیزا کھاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ View this post on Instagram A post shared







