
حنا خان کے دیسی لک کے سوشل میڈیا پر چرچے
بالی وڈ اداکارہ حنا خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ حان کی وائرل ہونے والی تصاویر میں انہیں دیسی لک میں دیکھا جا سکتا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Hina Khan (@realhinakhan) حنا خان کی پوسٹ کی جانے والی تصویر میں انہیں آسمانی رنگ کا کمیز شلوار زیب تن کیے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔







