بالی وڈ اداکارہ حنا خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔
سوشل میڈیا پر اداکارہ حان کی وائرل ہونے والی تصاویر میں انہیں دیسی لک میں دیکھا جا سکتا ہے۔
View this post on Instagram
حنا خان کی پوسٹ کی جانے والی تصویر میں انہیں آسمانی رنگ کا کمیز شلوار زیب تن کیے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سےبہت پسند کیا جا رہا ہے ساتھ ہی تعریفی کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ حنا خان مداحوں کے ساتھ اپنے نت نئے فوٹو شوٹ شئیر کرتی رہتی ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں















