Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شہناز گل

فلم ‘تھینک یو فار کمنگ’ میں شہناز گل کے گلیمرس لُک کے چرچے

بالی وڈ فلم ‘تھینک یو فار کمنگ’ کے ٹریلر میں شہناز گل کے گلیمرس انداز نے سب کو دیوانہ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ شہناز نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے اپنے نئے روپ کا کریڈٹ ریا کپور کو دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریا نے مجھے ہمیشہ کیلئے بدل دیا، پہلے آپ سونم کپور کو دیکھ کر عش عش کر اٹھتے

Loading...