Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بھومی

بھومی پڈنیکر: باہمی عزت والے معاملے پر سمجھوتہ نہیں کروں گی

بالی وڈ اسٹار بھومی پڈنیکر نے اپنے ساتھی میں ہونے والی خوبیوں کے بارے میں بتا دیا۔ حالیہ انٹرویو میں اداکارہ بھومی نے بتایا کہ اپنے شوہر سے باہمی عزت و احترام کی توقع کرتی ہوں۔ اداکارہ نے کہا اگر یہ خوبی مجھے کسی میں نظر آئی تو میں ایسے شخص کا انتخاب ضرور کروں گی۔ بھومی نے کہا کہ کشش ہونا بھی اہم ہے، آپ کسی ایسے

Loading...