
پوجا ہیگڑے کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل
بالی وڈ اداکارہ پوجا ہیگڑے کا نیلے لباس میں کروایا جانے والا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول ہو گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں اداکارہ کا لُک بہت خوبصورت لگ رہا ہے۔ یاد رہے اداکارہ پوجا ہیگڑے بالی وڈ کے ساتھ ساتھ ساؤتھ فلم انڈسٹری میں بھی بہت سرگرم ہیں۔ اداکارہ کی سوشل میڈیا پر ایسی بولڈ تصویریں دیکھ کر فینز دنگ رہ گئے







