
رچا چڈھا کو کن فلموں میں کام کرنے کا شدید افسوس ہے؟
بالی وڈ کی اداکارہ رچا چڈھا نے فلموں میں کام کرنے کے حوالے سے کچھ اہم انکشافات کر دیے ہیں۔ حالیہ انٹرویو کے دوران اداکارہ رچا سے فلموں کے انتخاب کے بارے میں سوالات کیے گئے۔ میزبان کی جانب سے کیے جانے والے سوال کا جواب دیتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ کچھ ایسی فلمیں ہیں جس میں کام کرنے کا انہیں آج بھی افسوس ہوتا ہے۔ اداکارہ







