Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شاداب خان کا رویہ بھارتی اداکارہ حنا خان کو پسند آ گیا

شاداب خان کا رویہ بھارتی اداکارہ حنا خان کو پسند آ گیا۔  اداکارہ حنا خان نے شاداب خان کے ہاردک پانڈیا کے جوتے کے تسمے باندھنے پر اظہارِ خیال کیا ہے۔ یاد رہے کہ ایشیا کپ میں 2 ستمبر کو کھیلے گئے میچ کے دوران بھارتی ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کے بیٹنگ کرتے ہوئے جوتے کے تسمے کُھل گئے تھے جنہیں شاداب خان نے باندھا تھا۔

Loading...
Exit mobile version