پرینیتی نے راگھو چڈھا سے ہونے والی پہلی ملاقات کے بارے میں بتا دیا
بالی وڈ اداکارہ پرینیتی نے اپنے منگیتر، سیاستدان راگھو چڈھا سے ملاقات کا احوال بتا دیا۔ اداکارہ منگنی کے بعد سے بار بار منگنی کی ہی خوبصورت تصویریں اور ویڈیوز اپلوڈ کیے جا رہی ہیں جس سے ایسا لگتا ہے کہ اداکار تاحال اپنی منگنی کی تقریب کے سحر سے باہر نہیں آ سکی ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by @parineetichopra حال
