Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
انوشکا

اداکارہ انوشکا سین کی سیرو تفریح کی تصاویر وائرل

بھارت کی معروف اداکارہ انوشکا سین کا شمار ان فنکاروں میں ہوتا ہے جو بھارتی ڈرامہ انڈسٹری میں کامیاب سمجھے جاتے ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ انوشکا سین نے اپنی کچھ تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کی ہیں جس کی کیپشن میں اداکارہ نے مینشن کیا کہ وہ ان دنوں امریکہ میں موجود ہیں۔ اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں انہیں بولڈ لبس

Loading...