Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سیٹ پر والد کی بے عزتی کی گئی، وکی کوشل

بالی وڈ اداکار وکی کوشل نے ماضی کا واقعہ مداحوں کے ساتھ شئیر کر دیا۔ ایک انٹرویو میں وکی نے بتایا کہ ایک بار سیٹ پر والد کی بےعزتی کی گئی  تھی۔  انہوں نے یہ بات ہم سے نہیں چھپائی اور گھر آکر ہمارے سامنے روئے اور بتایا کہ آج  سینئرز نے پورے سیٹ کے سامنے ان کی بےعزتی کی۔ اداکار وکی نے بتایا کہ میرے والد نے

Loading...
Exit mobile version