جم ٹرینر ایسا ہو تو وزن کیسے کم نہ ہو، بلی کی دلچسپ ویڈیو وائرل
بلی کی ایک شخص کو پُش اپ کروانے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بلیایک شخص کو ورزش کروانے میں مدد کر رہی ہے۔ Pawsonal trainer.. 😅 pic.twitter.com/B61CDqKB2F — Buitengebieden (@buitengebieden) September 5, 2023 سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بلی کی ویڈیو پر دلچسپ کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔ ایک صارف
