Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بلی اور کتے کی دلچسپ انداز میں مووی دیکھنے کی ویڈیو وائرل

عموماً جانور اپنے ہی حلقے میں دوستی کرتے ہیں لیکن کبھی کبھار ان کی دوستی ایسے جانوروں سے ہوجاتی ہے جسے دیکھ  کر حیرانگی ہوتی ہے۔  یہ حقیقت ہے کہ محبت اور دوستی کا جذبہ صرف انسانوں میں ہی نہیں بلکہ جانوروں میں بھی ہوتا ہے۔ ایسی ہی ایک ویڈیو کے ساتھ آج ہم حاضر ہوئے ہیں جس میں کتے اوربلی کی انوکھی دوستی کو دیکھا جاسکتا ہے۔ Movie night..

Loading...
Exit mobile version