سارہ علی خان کی اپنے بھائی کے ہمراہ تصاویر وائرل
بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان نے اپنے بھائی کے ہمراہ تصاویرپوسٹ کر دیں۔ اداکارہ سارہ علی خان فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر اپنے بھائی کے ساتھ کچھ تصاویر پوسٹ کی جس میں ان کیے کیوٹ پوز نے مداحوں کو تعریف کرنے پر مجبور کر دیا۔ View this post on Instagram A post shared by Sara Ali Khan (@saraalikhan95) باصلاحیت اداکارہ سارہ علی
