شاہد کپور نے فوٹوگرافرز کو کیوں ڈانٹا؟
بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے پوز دینے کیلئے تیز آواز میں بلانے پر فوٹوگرافرز کو ڈانٹ دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شاہد کپور اور ان کی اہلیہ میرا راجپوت کو آج ممبئی میں دیکھا گیا تھا جہاں فوٹوگرافرز نے ان سے تصویر لینے کیلئے ضد کی۔ اداکار شاہد کپور نے فوٹوگرافرز سے کہا کہ ‘چلّا کیوں رہے ہو؟ میں یہیں ہوں نا؟’ یہ سن
