
فلم مشن رانی گنج نے بڑی کامیابی حاصل کر لی
بالی وڈ اداکار اکشے کمار کی فلم مشن رانی گنج نے بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلم مشن رانی گنج کو آسکر کے لیے نامزد کر لیا گیا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Akshay Kumar (@akshaykumar) گزشتہ ہفتے ریلیز ہونے والی فلم مشن رانی گنج کے بزنس کے حوالے سے بات کی جائے







