
راج کمار ہیرانی کی اگلی فلم میں مرکزی کرادر کون کریں گا؟
بالی وڈ کے دو ستاروں کے درمیان ہدایت کار راج کمار ہیرانی کی اگلی فلم کا حصہ بننے کی دوڑ شروع ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلم ڈنکی کی عکاس بندی کے بعد کی سرگرمیوں میں راج کمار ہیرانی نے اپنا اگلا پروجیکٹ فائنل کرلیا ہے۔ یاد رہے کہ بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کے ساتھ اُن کی بنائی گئی فلم ’ڈنکی‘ رواں برس







