
فلم ‘میں ہوں نا’ کا سیکوئل کا وقت آگیا ہے، سشمیتا سین
بالی وڈ کی اداکارہ سشمیتا سین نے شاہ رخ خان کے ساتھ اپنی فلم ‘میں ہوں نا’ کا سیکوئل دیکھنے کی خواہش کا اظاہر کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ سشمیتا نے کہا کہ میں سمجھتی ہوں کہ اب ‘میں ہوں نا 2’ کا وقت آگیا ہے، ہمیں اس فلم کا سیکوئل بنانا چاہیے۔ اداکارہ سشمیتا کا کہنا تھا کہ فرح خان اور شاہ







