
اداکارہ جھانوی کی لیکمی فیشن شو میں ریمپ واک ، ویڈیو وائرل
بالی وڈ اداکارہ سری دیوی کی صاحبزادی جھانوی کپور نے لیکمی فیشن ویک میں ریمپ پر واک کر کے شائقین کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں جھانوی کپور کو سیاہ لباس زیب تن کیے دیکھا جا سکتا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla) View this post on Instagram A post







