
فلم را کی اور رانی نے باکس آفس پر 150 کروڑ کا بزنس کر لیا
بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ اور اداکارہ عالیہ بھٹ کی فلم را کی اور رانی کی پریم کہانی نے ہندوستانی بازار میں باکس آفس پر150 کروڑ سے کا بزنس کر لیا ہے۔ دھرما پروڈکشن کے بینر تلے کرن جوہر کی پروڈیوس اور ڈائریکشن میں بننے والی فلم را کی اور رانی کی پریم کہانی 28 جولائی کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی تھی اس فلم کے ساتھ کرن







